اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

ابھیشک بچن کرشمہ کپور کا دولہا بنتے بنتے رہ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

ممبئی(آئی این پی)ابھیشک بچن کرشمہ کپور کا دولہا بنتے بنتے رہ گئے, بالی ووڈ نگری میں کئی جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں، ایساہی کچھ ابھیشک بچن کیساتھ ہواجو سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے سے پہلے ایک اور اداکارہ کے دولہا بنتے بنتے رہ گئے۔ دہلی کے تاجر سنجے کپور سے طلاق لینے کے بعد کرشمہ کپورکی نئے دوست کیساتھ سندیپ توشنیوال کیساتھ قربتوں کی خبریں عام ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سنجے کپور کیساتھ شادی سے قبل کرینہ کپور کی بہن اور سابق اداکارہ کرشمہ کپور کی ابھیشک بچن کیساتھ بھی منگنی ہوچکی تھی اور شادی کی تیاریاں تھیں لیکن پھر ایک وقت آیا کہ دونوں نے سب سے زیادہ میڈیا میں زیربحث رہنے والی منگنی توڑ دی۔ ابھیشک بچن اب سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے سے شادی کرچکے ہیں اور جوڑا ایک بچی کے والدین ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…