ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی)بوم بوم شاہد آفریدی جب بھی کچھ کرتے ہیں تو ان کا انداز انوکھا ہی ہوتا۔ پاکستانی کرکٹ کی شان سمجھے جانے والے شاہد خان آفریدی بالنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔کیمروں کی چکا چوند میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بسر کرنے والے اپنی نجی زندگی میں انتہائی سادہ شخصیت کے حامل ہیں اور ایک عام آدمی کی سی زندگی گزارتے ہیں۔ بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے آبائی گاں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں ۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے نشانہ پکا کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں اور تازہ گڑ کا مزہ بھی لے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…