بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آصف علی زرداری جب ڈاکٹر عاصم سے بغل گیر ہوئے تو ایسی کیا بات کہہ دی کہ وہ خوشی سے پھولے نہ سمائے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب میں ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی اور ڈاکٹرعاصم سے ان کی خیریت دریافت کی اورانہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔اتوار کو سابق صدر آصف زرداری نے ادارہ امراض قلب کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ڈاکٹرعاصم سے ملاقات کی۔ آصف زرداری اور ڈاکٹر عاصم ایک دوسرے کے گلے لگ کے ملے دونوں رہنماکافی دیر تک گرم جوشی سے بغل گیر رہے۔ملاقات کے دوران آصف زرداری نے پہلا جملہ ’’ ہم پہنچ گئے‘‘ بولا جبکہ ڈاکٹر عاصم نے کہاکہ آپ ہیں تو ہمیں کوئی پروا نہیں ۔ آصف زردار ی نے کہاکہ ڈاکٹر عاصم آپ گھبرائیں مت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے آپ سے رابطے میں رہوں گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…