اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کینیڈا اور روس کے درمیان زمین کے نیچے کیا ہے؟حیرت انگیز دریافت پر سائنسدان ششدر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)ماہرین نے ر وس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ ، زمینی مقناطیسی میدان پر تحقیق کے دوران دریافت کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ روسی علاقے سائبیریا اور کینیڈا کے درمیان ایک بہت وسیع ذخیرہ مائع فولاد کا موجود ہے جسے مائع فولاد کا جیٹ اسٹریم کہا گیا ہے اور وہ ہرسال 40سے45کلو میٹر کی رفتار سے سفر کررہا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ذخیرے کی رفتار زمینی بیرونی قلب آؤٹر کور کی مقابلے میں تین گنا زائد ہے لیکن ماہرین اس کی وجہ جاننے سے قاصر ہیں۔برطانیہ میں یونیورسٹی آف لیڈز کے ماہرین کے مطابق یہ ایک حیرت انگیز دریافت ہے۔ یہ ایک مائع پھوار کی صورت میں حرکت کررہا ہے۔فولادی مائع کے اس بڑے ذخیرے کو یورپی خلائی ایجنسی کے سیٹیلائٹ اور دیگر اسٹیشنوں کی مدد سے دریافت کیا گیا ہے کیونکہ اس کی حرکت زمینی مقناطیسی میدان میں تبدیلی پیدا کررہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…