اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

طالبان کا خوفناک حملہ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن) طالبان کا خوفناک حملہ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں, افغانستان کے شہر فرح میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 11 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر فرح میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 11 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے فرح شہر میں واقع چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا اور با آسانی فرار ہو گئے، حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے ہتھیار اور دیگر ضروری سامان بھی ساتھ لے گئے۔
دوسری جانب گزشتہ روز نامعلوم افراد نے پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر ملا عبدالسلام صعیف کے گھر پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک یکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا تاہم حملے کے وقت سابق طالبان لیڈر گھر پر موجود نہیں تھے۔طالبان فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ابھی تک کوئی گرفتار عمل میں نہیں آسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…