ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مشہورکرکٹرنے 5سالہ بیٹی کی خاطرکرکٹ کیوں چھوڑ دی ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

کینبرا (آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہیڈن کی بیٹی کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا تھا۔ اس بارے میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بیٹی کو کینسر ہونا ان کے لئے قیامت سے کم نہیں تھا۔

انہوں نے اس کی خاطر کرکٹ کیریئر کی قربانی دی جس کا انھیں کوئی افسوس نہیں ہے۔بریڈ ہیڈن نے زندگی کے مشکل ترین دور کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو کینسر ہے تو ایسے لگا کہ جیسے دنیا ہی گم ہو گئی ہے۔ ننھی کلی کے مرجھانے کا خوف ان کو سونے نہیں دیتا تھا۔ بریڈ ہیڈن کا یہ بھی کہنا تھا کہ زندگی کے تاریک دن اب ختم ہو چکے ہیں کیونکہ ان کی 5 سالہ بیٹی اس موذی مرض سے نجات پا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…