بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بینک ا کاؤنٹ ہولڈرز کیلئے تشویشناک خبر،سٹیٹ بینک نے نیاحکم جاری کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /لاہور( این این آئی)بڑی ٹرانزیکشن کا بغور جائزہ لیا جائے، ایک ہی ملک سے مسلسل رقوم کی خاص اکاؤنٹ میں ترسیل کا بھی جائزہ لیا جائے،بینک میں بڑی تعداد میں چھوٹی کرنسی کو بڑے نوٹوں میں تبدیل کرانے آنے والوں سے مکمل معلوم حاصل کی جائے،دہشتگردی کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں اورمالیاتی اداروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مرکزی بینک کا

مراسلے پر مشتمل ہدیت نامے میں کہنا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے اپنے کھاتے داروں کی ہونے والی ٹرانزیکشن پر کڑی نظر رکھیں، کسی بھی اکاؤنٹ میں ہونے والی بڑی ٹرانزیکشن کا بغور جائزہ لیا جائے۔ ایک ہی ملک سے مسلسل رقوم کی خاص اکاؤنٹ میں ترسیل کا بھی جائزہ لیا جائے،اس کے علاوہ بینک میں بڑی تعداد میں چھوٹی کرنسی کو بڑے نوٹوں میں تبدیل کرانے آنے والوں سے مکمل معلوم حاصل کی جائے۔ ماہرین کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ان احکامات سے دہشتگردی میں استعمال ہونے والی رقوم کی ترسیل کو روکنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…