پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ترکی اورسعودی عرب کی حمایت ،اہم عرب ریاست نے فتح کااعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمشن تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شام میں جنگی جرائم کے مرتکب عناصر کے خلاف بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمات قائم کیے جائیں گے۔

جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران شام میں جرائم کی تحقیقات کے لیے آزاد اور خود مختارکمشن کی تشکیل کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی۔ 105 ممالک نے قرارداد کی حمایت کی، 15 ممالک نے مخالفت جب کہ 52 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔قرارداد کی حمایت میں پہلے مرحلے میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، ترکی اور سعودی عرب شامل تھے۔

حلب میں اقوام متحدہ کے 31مبصر تعینات کر دئیے۔4بسیں 11موسا پہنچ گئیں، شامی فوج نے شہر کو فتح کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے شہر پر ہمارا کنٹرول ہے۔ حلب کو واگزار کرالیا ہے۔ 6سالہ جنگ میں بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔ترک طیاروں کے داعش کے گڑھ الباب علاقے میں فضائی حملوں سے 14بچوں، 9خواتین سمیت 47مارے گئے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…