ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

روسی سفیر کو قتل کس کے حکم پر کیاگیا؟تفصیلا ت سامنے آگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ روسی سفیر کو مارنے والےحملہ آورکاتعلق فتح اللہ گولن کے گروپ کا رکن تھا۔واضح رہے کہ انقرہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

روسی سفیرکے قتل کے بعد ترک صدرکااہم بیان سامنے آیاہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاہے کہ روسی سفیرآندرے کارلوف کوقتل کرنے والے حملہ آورکاتعلق فتح اللہ گولن کے گروپ سے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…