اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ہلمندکے رکن پارلیمنٹ کے گھرپرمسلح افراد کاحملہ ،سکیورٹی فورسزسے فائرنگ کاتبادلہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

ہلمند(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمندمیں دومسلح افراد نے رکن پارلیمنٹ کے گھرپرحملہ کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
حملہ آوروں نے اس رکن پارلیمنٹ کے گھرپرفائرنگ کی اوراس دوران اپنے ایک ساتھی کوگھرکے اندرداخل کرادیا۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسزنے اس رکن پارلیمنٹ کے گھرکامحاصرہ کررکھاہے ۔سکیورٹی فورسزاورمسلح افرادکے درمیان فائرنگ کاشدید تبادلہ جاری ہے تاہم ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…