پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرینہ کے ہاں بچے کی پیدائش کی تصاویر والی خبریں جعلی نکلیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف اور کرینہ کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام تیمور علی خان پٹوڈی رکھا گیا ہے۔ تیمور ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی فولاد ہے۔ تیمور کی پیدائش ممبئی کے برج کینڈی ہسپتال میں آج صبح ہوئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور نے ایک مشترکہ بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہم اپنے بچے تیمور علی خان کی پیدائش کی خبر آپ سے شیئر کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ ہمارے ساتھ تعاون کرنے پر ہم میڈیا کا شکر ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر ہم اپنے مداحوں کے بھی مشکور ہیں جنھوں نے ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی محبتیں ہمارے ساتھ ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی کرینہ اورنومولود کی تصویر کے حوالے سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ تصویر جعلی ہے ۔ چونکہ انکے مطابق اابھی انہوں نے کرینہ اور ننھے سیف کی کوئی تصویر لی ہی نہی گئی ۔

pic_1482303129

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…