منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ جلد انجام تک پہنچ جائیگا،پرویزخٹک سے استعفی طلب

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(آن لائن ) جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان دوسرے سے استعفیٰ مانگتے ہیں، خیبرپی کے میں ناکامی پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک ٰ مستعٰفی کیوں نہیں ہو تے۔

چارسدہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکہ اوربیرونی طاقتوں کی موجودگی افغان آزادی پرسوالیہ نشان ہے،افغانستان کا داخلی استحکام پاکستان کے مفاد میں ہیں۔

پانامہ کیس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ جلد انجام تک پہنچ جائیگا لوگوں کو مسئلے کاپتہ نہیں چل سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپی کے میں بنک سکینڈل ہائی کورٹ تک بھی نہیں گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…