اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روسی سفیر کا ترکی میں قتل۔۔روسی صدر نے غصے میں بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سفیر پر حملے کا بدلہ لیں گے اور قاتلوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ میں روس کے سفیر آندرے کارلوف کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آندرے کارلوف کے قاتلوں کو ڈھونڈ نکالیں گے اور انکی ہلاکت کا بدلہ لیکر رہیں گے۔انکا کہنا تھا کہ سفیر پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں تاہم قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…