اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روسی سفیرکاترکی میں قتل ،حملہ آورنے فائرنگ سے قبل کون سانعرہ لگایا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں روس کے سفیراندرے کارلوف کوایک حملہ آورنے فائرنگ کرکے قتل کیاتواس شخص نے روسی سفیرپرفائرنگ کرنے سے قبل اللہ اکبراورالیپوکابدلہ لینے کانعرہ لگایااوراس کے فوری بعد تقریب میں خطاب کرنے والے روسی سفیرآندرے کارلوف پرفائرنگ کردی جس سے روسی سفیرشدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آورکوپولیس نے موقع پرہی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…