بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ ،حسینہ گل نے والد کے کزن کے ساتھ رہنے پرآمادگی ظاہرکردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے جس میں چترال کی 14سالہ بچی حسینہ گل کاپوراخاندان جاں بحق ہوگیاتھااورپی آئی اے کی طرف سے امدادی رقم کے اعلان کے بعد کئی افراد نے اس کے رشتہ دارہونے کادعوی کیاتھا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے اورچائلڈپروٹیکشن بیورونے حسینہ گل کی رقم غلط ہاتھوں میں جانے سے روکنے کےلئے حسینہ گل کواپنی تحویل میں لے لیااوراس کے بعد حسینہ گل سے پوچھاگیاکہ وہ اب کس کے ساتھ رہناچاہتی ہے توچائلڈپروٹیکشن بیوروکواس نے جواب دیاکہ وہ اپنے والد کے ایک کزن کے ساتھ رہناچاہتی ہوں ۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے جب امدادی رقم دینے کااعلان کیاگیاتوکئی ر شتہ داراس کی کفالت کرنے کوتیارتھے لیکن حسینہ گل نے ان کے ساتھ رہنے سے انکارکردیاتھا۔حسینہ گل نے اس وقت حکومت سے مددطلب کی تھی جس پروزیراعظم نے خود اس معاملے کانوٹس لیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…