جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بڑے شہر میں پراسراروبا نے خوفناک شکل اختیارکرلی،ایمرجنسی نافذ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہرقائد میں ایک ماہ کے دوران 30ہزارشہری پراسراربیماری کاشکارہوگئے ہیں  جس کے بعد صوبائی وزیرصحت سندھ نے ملیرمیں ایمرجنسی نافذکردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے اس بیماری کی تشخیص کےلئے نمونے حاصل کرلئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرسندھ ڈاکٹرسکندرمیندرونے ہسپتالوں کے دورے کرناشروع کردیئے ہیں اورجب وہ سعودی آبادہسپتال میں پہنچے توصورتحال دیکھ کرایمرجنسی نافذکرنے کاحکم جاری کردیا۔

ڈاکٹرسکندرمیندرونے کہاکہ کسی بھی وائرس کی تشخیص میں وقت لگتاہے اوراس بیماری میں مبتلامریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری میں بھجوادیئے گئے ہیں ۔ صوبائی وزیرنے احکامات جاری کئے کہ دوسرے ہسپتالوں کے چارسے پانچ ڈاکٹرملیرہسپتال میں بھیجے جائیں اوریہ ڈاکٹریہاں پراس وبائی بیماری پرقابوپانے تک رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ عوام کی صحت کےلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…