جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی صدر 23 مارچ کو پاکستان نہیں آئیں گے تاہم ان کا دورہ ملتوی نہیں ہوا‘ سرتاج عزیز

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان سے کوئی بریک تھرونہیں ہوا تاہم معاملات ا?گے بڑھے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان سے بریک تھرو نہیں ہوا تاہم معاملات آگے بڑھے ہیں جس سے مستقبل کے لیے راہ ہموار ہوئی ہے۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پرحملے کی تحقیقات سے متعلق افغانستان اورپاکستان کے درمیان تعاون جاری ہے جب کہ اس واقعے کے بعد دونوں ممالک میں تعاون کی فضا بہتر ہوئی ہے، مشیر خارجہ نے بتایا کہ چینی صدر 23 مارچ کو پاکستان نہیں آئیں گے تاہم ان کا دورہ پاکستان ملتوی نہیں ہوا ہے وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…