پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پورا یورپ ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے ۔۔۔ اہم ملک نے خوفناک اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (این این آئی) شمالی کوریا نے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کو میزائلوں پر نصب کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے اوردعویٰ کیا ہے کہ اس کے میزائل یورپی ممالک تک پہنچنے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کہ سینئر حکام نے مغربی ممالک کے حکام اور میڈیا کو ایک بریفنگ دی جس میں ممتاز امریکی دفاعی تجزیہ کار جوزف ڈنفر کے حوالے سے بتایا گیا کہ شمالی کوریا کے میزائل ناصرف امریکہ کے لئے خطرہ ہیں بلکہ یورپ بھی ان کے نشانے پر ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی حالیہ دفاعی پیشرفت کے بعد نیٹو اتحاد کے تمام ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ایشین سکیورٹی کے ماہر کرس اوجن نے ان انکشافات کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ معلومات درست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کا خطرہ بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…