ملک کے خلاف نعرے بازی،میڈیاہاوئسزپرحملے ،متحدہ کامرکزی رہنماضمانت پررہا

16  دسمبر‬‮  2016

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے 22 اگست 2016 کو ملک کے خلاف نعرہ بازی میڈیا ہاؤسز پر حملے اور بغاوت کے2 مقدمات میں گرفتار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی20 لاکھ روپے کی درخواست ضمانت منظور کرلی ،فاضل عدالت نے مقدمات میں گرفتار ملزمان حسین عالم ،فیصل اور فرید احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

جمعرات کو مقدمات کی سماعت کے موقع پر فاضل عدالت نے ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت عامر جان ودیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،آرٹلری میدان تھانے میں درج مقدمات میں گرفتار ملزمان شاہد پاشا،قمر منصور ،گلفراز خٹک ودیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…