ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کے دوران اہم شخصیت کی جیب کٹ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کی جیب کاٹ لی گئی جبکہ ان کی جیب سے موبائل فون بھی نکال لیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق طیارے حادثے میں شہید ہونے والے جنید جمشید کی نمازجنازہ میں کرکٹر محمد حفیظ کی جیب کٹ گئی اوراس کے ساتھ انکی جیب سے موبائل فون بھی نکال لیاگیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کئی اہم شخصیات کی جیبیں کٹ چکی ہیں ، حال ہی میں میئر کراچی وسیم اختر کے رہائی پر استقبال کرنے کیلئے سینٹرل جیل کراچی پہنچنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء عامر خان کی جیب کاٹ لی گئی تھی ، ان کے پرس میں رقم کے علاوہ این آئی سی سمیت دیگر ضروری کارڈز بھی موجود تھے۔جبکہ کچھ عرصہ قبل لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء جہانگیر بدر کی نماز جنازہ کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت متعدد رہنماؤں کی جیبیں کاٹ لی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…