اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنید جمشید کے بعد فلائٹ نمبر PK-661حادثے میں ایک اور انتہائی بری خبر۔۔ تفصیلات جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے ۔۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حویلیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں کے قریب پی آئی اے کا طیارہ PK-661جو کہ گزشتہ دنوں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 47لوگ شہید ہوئے۔ شہید شدگان میں پاکستان کے معروف سکالر اور نعت خواں جنید جمشید اور ڈی سی چترال بھی شامل تھے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طیارے نے جہاں پاکستانیوں پر دکھ اور غم کے شدید پہاڑ توڑے وہیں چترال کی ایک نو عمر لڑکی حسینہ بی بی بھی غم سے شدید نڈھال ہے چونکہ ا سکا پورا خاندان اس طیارے میں سوار تھا جو اس حادثے کی نذر ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق 14 سالہ حسینہ بی بی ساتویں جماعت کی طالبعلم ہے۔حسینہ بی بی اپنے امتحانات کی وجہ سے اس بد قسمت طیارے میں سوار نہیں ہوئی لیکن طیارہ حادثے میں حسینہ بی بی نے اپنے ماں ، باپ ، دو بھائیوں اور دو بہنوں کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔ حسینہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد لایا گیا جہاں اس کے اہل خانہ کی شناخت کے بعد ان کی میتیں ان کے آبائی علاقہ میں حسینہ بی بی کے ہمراہ روانہ کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…