جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وہ وقت جب شاہد آفریدی بھارتی کھلاڑی کے ساتھ گرائونڈمیں لڑپڑے توجنید جمشید نے کیا،کیا؟جان کرآپ کے دل میں انکی عزت مزید بڑھ جائے گی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق کرکٹرمشتاق احمدنے کہاہے کہ ایک دفعہ عرفان پٹھان اورشاہد آفریدی میں لڑائی ہوئی توجنید جمشید نے آفریدی کوڈانٹااورصلح کرنے کاکہا۔مشتاق احمد نے کہاکہ جنید جمشید ہمیں متحرک کرنے اورحوصلہ دینے کےلئے گرائونڈپرآجاتے تھے اورہمیں کہتے تھے کہ دین کے راستے پرچلتے ہوئے گھبرانانہیں ہے ۔

مشتاق احمد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنیدجمشیدمیرے لئے دین کی طرف آنے کےلئے تحریک تھے ،وہ ہمیں متحرک کرنے اورحوصلہ دینے گرائونڈزمیں آجاتے تھے اورہمیں کہتے تھے کہ اللہ کے دین کے راستے پرچلتے ہوئے گھبرانانہیں ہے ۔ان کااخلاق اتنااچھاتھاکہ جب بھی مجھے ملتے تھے تولگتاتھاکہ یہ میراسب سے بہترین دوست ہے ۔انہوں نے ایک کرکٹ میچ کاواقعہ سناتے ہوئے کہاکہ کراچی میں پاکستان اورانڈیاکاٹیسٹ ہورہاتھاجس میں شاہد آفریدی اورعرفان پٹھان کی لڑائی ہوگئی ۔جنیدجمشید کوپتالگ گیاتوفوری طورپرہوٹل آگئے ۔

میں نے زندگی میں پہلی اورآخری دفعہ انہیں غصے میں دیکھا۔انہوں نے آفریدی کوبلایااوراسے ڈانٹااورکہاکہ تمہیں اپنے پڑوسی ملک کے مسلمان بھائی کااحترام کرنانہیں آتا؟انہوں نے آفریدی کوکہاکہ فوری طورپرعرفان پٹھان کے پاس جائواورمعافی مانگ کرآئو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…