بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ ،معروف سکالرجنید جمشید کی لاش کوکیسے شناخت کیاجائے گا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 میں ہلاک 48 افراد کے ورثاء کو شناخت کی تصدیق کے لیے والدین یا قریبی خونی رشتے داروں کے ڈین این اے سیمپل فراہم کرنے کے لیے بلا لیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لواحقین میں والدین کے سیمپل نہ ملنے پرشناخت کےلئے ان کے بچوں کے سیمپل استعمال کئے جائیں گے اورپھربھی شناخت نہ ہوئی توپھربہن بھائیوں کاڈی این اے ٹیسٹ لیاجائے گاجبکہ آخری آپشن دورکے رشتہ داروں کے سیمپل لئےجاسکتے ہیں ۔

پمزکے مالیکیولر بائیولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض الدین نے کہاہے کہ کہ فرانزک ڈی این اے سیمپلنگ ایک پیچیدہ عمل ہے اور ایک ڈی این اے سیمپل کی شناخت میں تقریباً 10 دن کا وقت لگتا ہے۔معروف اسلامی سکالرجنید جمشیدکے بھائی ہمایوں جمشید اورانکی سال بھی ہسپتال گئے جہاں پران کے بھائی نے ڈی این اے ٹیسٹ کےلئے اپناسیمپل دیا۔اس موقع پرپمزکے وائس چانسلرنے ان کوبتایاکہ لاشوں کی جب شناخت ہوگی توآپ کوبتادیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…