جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ،ن لیگی وزیرنے حکومت سے تحقیقات کامطالبہ کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورصو با ئی وزیر تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ حا لیہ طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے ، ہر فرد کو اس عظیم سانحے پر دکھ ہے ۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ لو احقین کو صبر جمیل عطا ء فرما ئے، اس حا دثے کی تحقیقا ت ہو نی چا ہیے ۔

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں صو با ئی وزیر نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم میں ہم نظام کو درست کررہے ہیں ۔جب تک نظام درست نہیں ہو تا معیار تعلیم ایک خواب ہی رہے گی ۔تعلیم یا فتہ معاشرے کسی قوم کی ترقی کا ضا من ہے ۔پڑ ھے لکھے اور قابل افراد ہی قوموں کی تقدیر بد ل سکتی ہے ۔ بلتستان یو نیورسٹی کی قیام سے خطے میں تعلیمی انقلا ب آ ئے گا ۔بے روزگار ی میں کمی ہو گی اس سے لو گ خو شحا ل ہو نگے ۔انہو ں نے کہا کہ گر لز ہا ئی سکو ل ڈغونی اور بو ائز ہا ئی سکو ل ڈغونی میں ہا ئیر کلا سز کا اجر اء کیلئے کوشش کررہے ہیں میری کوشش ہو گی کہ ان سکو لوں میں انٹر کی سطح پر کلا سیں بہت جلدشروع ہو ۔ گلگت بلتستان میں تعلیمی پس ما ندگی دور کر نے کیلئے تمام سٹیک ہو لڈرز کے سا تھ مل کر کا م کررہے ہیں انشا ء اللہ بہت جلد اس پر پیش رفت ہو گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…