جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جنید جمشید نے سعید انور سے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟ جو پوری نہ ہو سکی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی سعید انور اس وقت دعوت تبلیغ کے سلسلے میں چترال میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ پی کے 661 کے حادثے کے بعد سعید انور غمگین ہیں اور زارو قطار روتے رہتے ہیں ۔نجی اخبار کے مطابق انہیں مسجد میں نمازیوں نے جب طیارہ حادثے کے بارے میں بتایا تو مسجد سے باہر آئے اور کہا کہ میرا دل ڈوبا جا رہا ہے ۔ جب انہیں آدھے گھنٹے بعد حادثے کی اطلا ع ملی تو وہ زارو قطار رونا شروع ہو گئے ۔
سعید انور طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کے ہمراہ تبلیغی جماعت کے ساتھ چترال میں تشکیل کے فرائض انجام دے رہے تھے۔نجی اخبار کے مطابق سعید انور کو جنید جمشید نے اپنے ساتھ اسلام آباد جانے کو کہا تھا مگر وہ وہاں مصروفیات کی وجہ سے رک گئے۔ جبکہ سعید انورنے کسی بھی میڈیا کے نمائندے کے ساتھ تصویر بنانے اور انٹرویو دینے سے انکارکیا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…