جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

شاہ سلمان کی بحرین میں ’عرضہ‘ رقص میں شرکت،سوشل میڈیا پر تصاویر نے دھوم مچادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

منامہ (آئی این پی)خلیجی ریاست قطر کے بعد بحرین میں بھی سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے استقبال کے لیے روایتی قومی رقص’عرصہ‘ پیش کیا گیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی اس رقص میں بھرپور طریقے سے شرکت کی،سوشل میڈیا پرتصاویر نے دھوم مچادی ۔

عرب میڈیا کے مطابق منامہ آمد پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے استقبال کے لیے منعقدہ پروقار تقریب میں عرضہ رقص کے موقع پر بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ بھی موجود تھے۔بحرین میں الصخیر شاہی محل میں شاہ سلمان کی آمد پر بحرینی فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ اور کابینہ کے دیگر وزراء نے معزز سعودی مہمان کااستقبال کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…