کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی موہنجوداڑوجانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پائلٹ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے موئن جو دڑو جانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹ اور انتظامیہ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پائلٹ پرواز لے کر جاتا تو انجن بند کرنا پڑا، طیارہ دوبارہ سٹارٹ کرنے کیلئے گراؤنڈ پر سہولت موجود نہیں ہے ۔اے پی یو گراؤنڈ پر بجلی اور ایئر کنڈینشن کیلئے پاور فراہم کرتا ہے۔
پی آئی اے کے پائلٹ نےاے ٹی آرطیارہ اڑانے سے انکارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































