ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تباہ ہونے والے طیارے کاپائلٹ جاتے جاتے بڑا کام کرگیا،قابل تحسین انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

حویلیاں(آئی این پی) حویلیاں کے قریب پیش آنے والے طیارہ حادثے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کوبچانے کی بہت کوشش کی ،بستی کو بچاتے ہوئے پائلٹ نے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف کر دیا ،بستی پر طیارہ گرتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی ۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے کہا کہ ہم نے طیارہ گرتے ہوئے دیکھا ۔

طیارہ چٹان سے ٹکرا کر نیچے گرا ،اب تک جائے حادثہ پر آگ لگی ہوئی ہے ،راستہ دشوار ہونے کے باعث امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔انہوں نے کہا کہ پائلٹ نے طیارے کوبچانے کی بہت کوشش کی ،بستی کو بچاتے ہوئے پائلٹ نے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف کر دیا ،بستی پر طیارہ گرتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…