نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار ہوگئے ہیں تاہم ماہی گیروں اور قیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور وی کے سنگھ نے لوک سبھا کو بھارتی ماہی گیروں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اگر چہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں سرد مہری آئی ہے لیکن اس سے دونوں ممالک کے درمیان ماہی گیروں اور قیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔۔دونوں جانب سے پکڑے جانے والے قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانیکے میکینزم پر عمل درآمد جاری ہے ۔
پاکستان کے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار ہوگئے ہیں ،بھارت کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































