مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)جرمنی اسرائیل کیلئے کیا چیز تیار کر رہا ہے اور وہ کس ملک کیخلاف استعمال ہو گی،اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس بات کا پیش گی علم تھا کہ جرمنی کی جو کمپنی اسرائیل کے لیے آبدوزتیار کررہی ہے، اسے ایران کا تعاون بھی حاصل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صہیونی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کی خارجہ و سیکیورتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبدوزیں تیار کرنے والی جرمن کمپنی اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کی بات کوئی انکشاف نہیں بلکہ سب جانتے ہیں کہ جرمن کمپنی کے ساتھ ایران کے شیئرز ہیں۔
لائبرمین کا کہنا تھا کہ ایران اور جرمن کمپنی کے درمیان باہمی تعاون ایک حقیقت ہونے کے باوجود تل ابیب برلن کے ساتھ آبدوزوں کی ڈیل سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس اور کوئی متبادل نہیں ہے۔
جرمنی اسرائیل کیلئے کیا چیز تیار کر رہا ہے اور وہ کس ملک کیخلاف استعمال ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































