ممبئی (آئی این پی)کروڑوں دلوں پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کے اچانک پاؤں سوج جانے کے سبب ان کی طبیعت شدید خراب ہوئی جس کے بعد انہیں ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں ان مکمل نگہداشت کی جارہی ہےتاہم ابھی ڈاکٹرز کچھ بھی کہنے سے قاصر ہیں ۔ واضح رہے کہ دلیپ کمارنے اپنی جاندار اور حقیقت سے قریب ترین اداکاری سے تقریباً نصف صدی تک برصغیر کی فلمی دنیا پر حکمرانی کی، وہ رواں ماہ 11دسمبر کو وہ اپنی 94ویں سالگرہ منائیں گے۔
پاکستانی نژاد بھارتی اداکار دلیپ کمار(محمد یوسف ) کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔دعائوں کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































