جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں ایٹم بم رکھنے والے ممالک کی نئی رپورٹ آگئی ۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق روس کے پاس 7300،امریکہ کے پاس 6670،فرانس کے پاس 300،چین کے پاس 260،برطانیہ کے پاس 215،پاکستان کے پاس 125،بھارت کے پاس 115،اسرائیل کے پاس 60سے 400جبکہ شمالی کوریاکے پاس 15ایٹم بم ہیں ۔

اس رپورٹ کے مطابق ایٹم بم رکھنے والے ممالک میں ر وس سرفہرست جبکہ شمالی کوریاکاآخری نمبرہے ۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان ایٹم بن رکھنے والادنیاکاپانچواں جبکہ بھارت چھٹاملک ہے جبکہ پاکستان کاعظیم ہمسایہ ملک دوست چوتھے نمبرپرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…