اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

یاسرشاہ کیلئے بری خبر

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کینز میں پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے ہیں جس کے سبب ان کی وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔پاکستانی ٹیم اس وقت کینز میں موجود ہے جہاں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل وہ وارم اپ میچ میں شرکت کرے گی۔

منگل کو پریکٹس سیشن میں باؤلنگ کرتے ہوئے یاسر شاہ کمر کی انجری کا شکار ہوئے اور مزید باؤلنگ جاری نہ رکھ سکے۔پی سی بی آفیشل کے مطابق یاسر شاہ کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ۔آفیشل نے مزید کہا کہ انجری کی وجہ سے یاسر شاہ ممکنہ طور پر وارم اپ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے تاہم امید ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل وہ فٹ ہو جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…