اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یونان اورترکی میں ٹھن گئی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

ایتھنز(این این آئی)یونانی عدالت نے کہاہے کہ یونان ترک فوج کے اہلکاروں کو واپس ترکی نہیں بھیجے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک یونانی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ ہیلی کاپٹر کے عملے کے ان آٹھ ارکان کی زندگیوں کو خطرہ ہے، اس لیے انہیں واپس ترکی نہیں بھیجا جا سکتا۔ پندرہ جولائی کو ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ آٹھوں فوجی یونان پہنچے تھے۔ یہ لوگ فوجی بغاوت میں ملوث ہونے اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو قتل کرنے کی سازش میں شریک ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ ترک فوجی یونان میں زیر حراست ہیں اور ان میں تین کو اگلے دنوں کے دوران رہا کر دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…