لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں ان گنت ایسے ایسے ہیرے پیدا کیے جنہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور دنیامیں اپنا نام بھی منوایا ۔ پاکستان کے ایسے ہی ایک وکٹ کیپر اور بلےباز ذوالقرنین حیدر بھی تھے جنہوں نے کرکٹ کی دنیا میں اپنا نام ایسے منوایا کہ کہ پھر کیا بڑا اور کیا چھوٹا ہر کسی نے ہی تعریف کی مگر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اس معروف کرکٹر کی زندگی میں ایک عجیب و غریب موڑ یا جب انہیں قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں اور جنوبی افریقہ کے خلاف جاری سیریز کے دوران ہیوہ میچ چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ذرائع سے پتا چلا کہ انہوںنے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی ۔ ان کے مداح سوچتے تو ضرور ہونگے کہ ذوالقرنین حیدر آج کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں تو ہم ان کے مداحوں کو بتاتے چلیں کہ ذوالقرنین حیدر نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تاہم وہ مسترد ہونے پر وہ پاکستان واپس لوٹ آئے اور اس وقت بینکنگ کے شعبہ میں نوکری کیساتھ ساتھ امریکہ میں پرائیویٹ ٹینس بال T20 ٹورنامنٹس کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ”ٹینس بال کرکٹ بھی ایک کیرئیر آپشن بن سکتی ہے۔
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور بلے باز ذوالقرنین حیدر آج کس حال میں ہیں اور کیا کررہے ہیں ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































