بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

این اے125سے الیکشن کون لڑے گا؟عبدالعلیم خان یاحامد خان،عمران خان نے فیصلہ سنادیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنی گالا(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں حامد خان کو این اے125سے ہی الیکشن لڑ نے کا گر ین سگنل دیدیا ‘ سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑ نے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق عبد العلیم خان کی جانب سے خود کو مذکورہ علاقے سے امیدوار ’’شو‘‘کر نے کے بعد حامد خان جو اسی حلقے سے وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق کے مقابلے میں80ہزار سے زائد ووٹ لے چکے ہیں انکا بھی پارٹی قیادت سے رابط ہوا ہے جس پر پارٹی چےئر مین عمران خان نے حامد خان کو اس حوالے سے گر ین سگنل دیدیا ہے جس پر عبد العلیم خان ناراض نظر آتے ہیں اور تحر یک انصاف کے تر جمان نعیم الحق کی جانب پارٹی ٹکٹ کا اختیار پارٹی قیادت کو ہونے کے متعلق دےئے جانیوالے بیان پر بھی عبد العلیم خان نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق ٹکٹوں کے معاملے پر بات کر نے کی بجائے اپنی میڈیا کے معاملات پر توجہ دیں سنٹر ل پنجاب کا صدرمیں ہوں ٹکٹ میں نے اپنی مر ضی سے دینے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…