جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ ۔۔ کئی مسافر زخمی ہو گئے ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ کے باعث طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئےہیں تفصیلات کےمطابق قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ کے باعث طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔۔ طیارہ واشنگٹن سے دوحا

جارہا تھا کہ طوفان کے باعث طیارے کو پرتگال کی جانب موڑدیا گیا۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونیوالے تین مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہےاور اب طیارے کو آج صبح روانہ کیا جائےسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…