کراچی (آن لائن)یو بی ایل کرکٹ ٹیم کے منیجر ندیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑی ہوٹل میں ہلاکتیں دیکھ کر صدمے سے دوچار ہیں اور اس حالت میں نہیں کہ ٹرافی کھیل سکیں ۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں قاعد اعظم ٹرافی کھیلنے کیلئے ہوٹل میں مقیم یو بی ایل ٹیم کے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے بعد منیجر ندیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑی صدرمے سے دوچار ہیں اور اس وقت کرکٹ نہیں کھیل سکتے ۔کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہلاکتیں دیکھیں ہیں ابھی اس حالت میں نہیں کہ کھیل سکیں ۔ قائداعظم ٹرافی میچ کے ریفری سے بات چیت ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض کرکٹرز کے پھیپھڑوں میں دھواں بھی گیا تاہم اللہ تعالی نے کرم کیا کہ کھلاڑی محفوظ رہے تاہم کھلاڑی پریشانی کے عالم میں روبھی رہے تھے ۔یاسم مرتضی کے چھلانگ لگانے کی وجہ سے ایڑی میں فریکچر ہوا۔کرامت علی اور مہدی پھیپھڑوں میں دھواں جانے سے متاثر ہوئے ۔شارع فیصل پر رات گئے نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے متاثر ہونے والے کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک فیملی کو ریسکیو کیا تاہم اس دوران دھویں سے انکی اپنی حالت غیر ہو گئی مگر بہادری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں نے فیملی کے ارکان کو باحفاظت باہر نکال لیا ۔ندیم خان کا کہنا ہے کہ جس فیملی کو صہیب مقصود نے ریسکیو کیا اس میں بچے بھی تھے جن کی حالت دیکھ کر صہیب کو دھچکا لگا ۔ انہوں نے مزید کہنا کہ آگ لگنے کے بعد صہیب مقصود نے خواتین اور بچوں کی چیخیں سن کر اپنی جان بچانے کی بجائے پہلے اس فیملی کو ریسکیوکیا ۔۔#/s#
چارو ں طرف آگ کے شعلے تھے اور ان میں گھرا ایک خاندان ۔۔

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے ...
-
خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے ...
-
20 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن ...
-
امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی ...
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا
-
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 ...
-
جنگ کے دوران چین پاکستان کو بھارتی عسکری تنصیبات کی لائیو معلومات فراہم کررہا تھا: ...
-
ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو ان کی فیملی نہیں پوچھتی، ...
-
9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
-
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا
-
خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھین...
-
20 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او گرف...
-
امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، علی امین گنڈا پور
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا
-
9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا
-
جنگ کے دوران چین پاکستان کو بھارتی عسکری تنصیبات کی لائیو معلومات فراہم کررہا تھا: بھارتی فوج کا الز...
-
ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو ان کی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
-
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں، قانونی کارروائی کی دھمکی
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ