ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکاانتقال ،پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے اہم رہنمااورسابق ناظم بن قاسم ٹائون عمرجت کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماعمرجت کوگزشتہ روزدل کادورہ پڑنے پرآغاخان ہسپتال میں داخل کرادیاگیاتھاوہ ایک ہفتہ تک ہسپتال میں زیرعلاج رہے اورڈاکٹروں نے ان کوٹریٹمنٹ دینے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیاتھا

عمرجت نے ایک دن اپنی فیملی کے ساتھ گزارالیکن دوبارہ ان کے دل میں تکلیف ہوئی جس پران کودوبارہ ہسپتال داخل کرادیاگیالیکن دوسرے روزہی ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اوروہ ہسپتال میں چل بسے ۔عمرجت کی نمازجنازہ آج شام لٹ بستی میں اداکی جائے گی جس میں پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت بھی شرکت کرے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…