اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب حکام نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کی جانب سے انٹر پول کو خط بھجوا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا تھا کہ 10ارب روپے کے ڈی ایچ اے سکینڈل کی تحقیقات کے معاملہ میں وزارت داخلہ کے ماتحت انٹرپول پاکستان نے کارروائی شروع کردی ہے۔کامران کیانی کو ریڈوارنٹ کے ذریعے پاکستان لانے کی درخواست بھی کی گئی جبکہ انٹرپول پاکستان فرانس میں انٹرپول ہیڈکوارٹرزکوخط لکھے گا اور 200ممبرممالک کوکامران کیانی کی گرفتاری کاکہے گا۔
سابق آرمی چیف جنرل(ر) کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے 200 ملکوں کوکون احکامات جاری کرے گا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































