پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ماہرہ خان نے صباقمر کے بارے ایسا پیش گوئی کر دی کہ سب کو حیران کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

لاہور (این این آئی) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر بارے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مستقبل کی سپر سٹار ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر بارے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مستقبل کی سپر سٹار ہونگی ، یہ بات انہوںنے ادا کارہ کی نئی فلم لاہور سے آگے دیکھنے کے بعد اپنے ٹویٹر پیغام میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ صبا قمر میں آگے بڑھنےکا جنون ہے اور ان میں ایسا ٹیلنٹ نظر آتا ہے جو کسی بھی اعلیٰ پائے کی ہیروئن میں ہونا چاہیے ۔
واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان خود بھی ایک بہت اچھی اور معروف اداکارہ ہیں جو بھارت میں جا کر بھی اپنے فن کا لوہا منوا چکی ہیں تاہم بد قسمتی سے ان کی فلم رئیس جس میں انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ خان ، شاہ رخ خان کے مد مقابل ہیروئن کے طورپر دکھائے اور خوب داد سمیٹی تاہم بعد میں بڑھ جانے والی پاک بھارت کشیدگی نے فلم رئیس میں سے ان کے کردار کو کٹوا دیا ۔
ماہرہ خان نے صباقمر کے بارے ایسا پیش گوئی کر دی کہ سب کو حیران کر دیا ۔واضح رہے کہ امریکہ میں ہونیوالے پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول میں فلم ’ لاہور سے آگے‘ کو عوام میں بھی بےحد سراہا جا رہا ہے ۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…