جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا ،اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف اور امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ انہوں نے کرایا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلمزفارٹرمپ نامی تنظیم کے عہدیداراورڈونلڈٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مودی اور ٹرمپ کے رابطے کے بعد نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان رابطے کی کمی محسوس کی جار ہی تھی جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں رابطے کا فیصلہ کیا گیا ۔’’نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا ‘‘۔ساجد تارڑ نے کہا کہ جب سیڈونلڈٹرمپ صدرمنتخب ہوئے ہیں وہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں اورمستقبل میں مزیداچھے تعلقات قائم ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…