اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سرتاج عزیز کا دورہ،بھارت نے اپنی اصلیت دکھادی،اہم شخصیت کو روک لیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

امرتسر(آئی این پی)بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں ترجمان پاکستان ہائی کمیشن کو امرتسر جانے کی اجازت نہیں دی ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارتی حکام نے ترجمان پاکستان ہائی کمیشن کو امرتسر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔منظور میمن ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کے لئے نئی دہلی سے امرتسر جانا چاہتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…