جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

امریکا نے بڑا قدم اُٹھالیا،تارکین وطن ششدر،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے بڑا قدم اُٹھالیا،تارکین وطن ششدر،کھلبلی مچ گئی، امریکی حکومت نے تارکین وطن کو شہریت دینے کا عمل روک دیا،درخواست گزاروں کی جانچ پڑتال کانظام غیر موثر ہونے پر شہریت دینے کا عمل روکاگیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق درخواست گزاروں کی جانچ پڑتال کانظام غیر موثر ہونے پر شہریت دینے کا عمل روکا گیا ہے ۔

اخبار کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر امریکی شہریت اور امیگریشن سروس نے اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ درخواستیں منظور نہ کریں۔ڈینیئل رینوڈ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین نہیں کہ ایف بی آئی نیلوگوں کاپس منظرمناسب اندازسیچیک کیاہے، ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کس قدر بڑا ہے، اس بارے میں بھی غیریقینی صورتحال ہے۔ڈینیئل رینوڈ نے مزید ہدایت کی کہ شہریت دیے جانے سے متعلق درخوست گزاروں کے انٹرویوز لیے جاسکتے ہیں، حتمی منظوری یاحلف نہ لیا جائے۔

چیئرمین عدالتی کمیٹی امریکی ایوان نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نظام میں کمزوری کا مجھ سے ذکر تک نہیں کیا گیا۔شہریت کی درخواست کرنیوالوں کیباریمیں ایف بی آئی کی جانچ پڑتال لازمی ہوتی ہے۔ایف بی آئی درخواست گزاروں کا کریمنل پس منظراورقومی سلامتی سیمتعلق امور پر رپورٹ دیتی ہے۔ اس سلسلے میں ہنگامی صورتحال میں علاقائی افسرسیایف بی آئی کی معلومات کیباریمیں تحریری تصدیق کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…