نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ چینی جنگی جہازوں اور ایٹمی آبدوزوں سمیت پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا کا کہنا ہے کہ چین کے جنگی جہازوں اور آبدوزوں جن میں ایٹمیبھی شامل ہیں پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے ۔
ہمیں پورا اعتماد ہے کہ اگر وہ ہماری سمندری حدود میں داخل ہوئیں تو ہمیں واپس دھکیلنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔گزشتہ روز ایڈمرل سنیل لانبا نے نیوی ڈے کے موقع پر سالانہ بریفنگ میں کہا تھاکہ گوادرپورٹ میں چینی بحریہ کی موجودگی کی نگرانی کررہے ہیں اوربھارت اس سے نمٹنے کیلئے تیا رہے ۔پاکستان کے پانیوں میں کوئی آبدوز تعینات نہیں کی ۔واضح رہے کہ 18نومبر کو بھارتی آبدوز نے پاکستا ن کے جنوبی پانیوں میں گھسنے کی کوشش کی تھی تاہم پاکستان نیوی نے اسے پسپا کرتے ہوئے واپس جانے پر مجبور کردیا۔
بھارت نے چین کو بڑی دھمکی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































