جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

میری والدہ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے؟ امیتابھ بچن نے حیران کن انکشاف کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے فیس بک کا لائیو آپشن استعمال کرناشروع کردیا گزشتہ روز انھوں نے ’’فیس بک لائیو‘‘ کے دوران اپنے مداحوں کے سوالوںکے جواب دئیے۔اس دوران امیتابھ کا کہنا تھا کہ انہیں اس آپشن کو استعمال کر کے بہت مزہ آرہا ہے ٗانھوں نے پہلے تو ٹیسٹنگ لائیوکیا پھرجب ہرچیزسمجھ گئے تو دوبارہ سے آن لائن ہوئے ٗاس وقت وہ اپنے آفس میں بیٹھے تھے ٗ امیتابھ بچن نے ایک مداح کواپنی آنیوالی فلم ’’سرکار 3‘‘ کے متعلق بتا یا کہ یہ اگلے سال 17 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔پاکستان سے رابطہ کرنے والے پرستار سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ان کی والدہ کا تعلق پاکستان سے تھا وہ فیصل آباد میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انھوں نے اپنے آفس میں موجود پیٹنگز اور تصاویر بھی دیکھائیں اور پورے کمرے میں موجود چیزوں کو بھی دیکھایا جن میں وہ تمام تحائف موجود تھے جو انھیں ان کے مداحوں نے دیے تھے۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…