اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

ایران اور سعودی عرب،بڑا بریک تھرو،پیوٹن نے خاموشی سے کام کردکھایا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وٍیانا( آن لائن )روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اوپیک ڈیل کروانے کے سلسلے میں سعودی عرب اور ایران اختلافات ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور یہ اوپیک ممالک کی 15 سالوں میں پہلی ڈیل تھی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن ایران اور سعودی عرب کے تیل کے حوالے سے اختلافات ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے مشرق وسطی سمیت روس کے ابھرتے ہوئے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور شام کی جنگ میں مداخلت اس کا ثبوت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…