جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پشاور،تقریب میں افسوسناک صورتحال،گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑکر چلے گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این ا ین آئی) فاٹا اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بدنظمی کے باعث گورنر اقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔پشاور کے مقامی ہوٹل میں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی ۔پشاور کے نجی ہوٹل میں تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تو تلاوت قرآن پاک کے بعد ملک خان مرجان وزیر نے جب تقریر شروع کی تو جرگے می شریک نوجوانوں اور عمائدین نے گورنر اور وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کی۔ احتجاج کرنے والے عمائدین اور نوجوانوں کا کہنا تھا کہ فاٹا کے پارلیمنٹرینز اور فاٹا اصلاحات کمیٹی کے کسی بھی فیصلے کو نہیں مانتے اور گو ایف سی آر گو کے نعرے لگائے۔ گورنرخیبر پختونخوا تقریب میں بدنظمی پیدا ہونے کے باعث تقریب چھوڑکرچلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…