پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

موبائل کمپنی کا کالز اور4Gانٹرنیٹ بالکل مفت فراہم کرنے کا اعلان‎

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)ناقابل یقین اعلان،کروڑوں صارفین کو مفت فوری سروس فراہم کی جائے گی،معروف بھارتی کمپنی ریلائنس نے بھارتی انٹرنیٹ صارفین کو اگلے تین ماہ تک مفت فور جی ایل ٹی ای سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ،ریلائنسن انڈسٹری کے میئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ سہولت صارفین کو پہلے بھی دستیاب تھی مگر اب اس کی تاریخ کو 31مارچ 2017تک بڑھادیاگیا ہے جس سے پانچ کروڑ بیس لاکھ افراد فائدہ اٹھائیں گے ، مزے کی بات یہ ہے کہ اس سروس میں ویڈیو آن ڈیمانڈ سروسز سمیت لامحدود فری وائس کالز، پبلک وائی فائی ہاٹ اسپاٹس سمیت متعدد سہولیات شامل ہیں، مکیش امبانی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان کی کمپنی کے صارفین کی تعداد صرف تین ماہ سے بھی کم عرصے میں پانچ کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے اور روزانہ تقریباً ساٹھ ہزار افراد اس کا حصہ بن رہے ہیں واضح رہے کہ ریلائنس جیو نے رواں سال ستمبر میں کام شروع کیاتھا جس کی وجہ سے دیگر موبائل کمپنیوں کو سخت مسابقت کا سامنا کرناپڑ رہاہے اور شدید مالی نقصان ہواہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…