اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں دورہ نیوزی لینڈ کی موجودہ ٹیم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا تاہم ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور دورہ آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ کے خلاف موجودہ اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ٹیم کی قیادت مصباح الحق ہی کریں گے۔16 رکنی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، نائب کپتان اظہر علی، یونس خان، سمیع اسلم، شرجیل خان، اسد شفیق، بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد نواز، محمد عامر وہاب ریاض اور راحت علی شامل ہیں۔پاکستان آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گا جو برسبن، میلبرن اور ایڈیلیڈ میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 15 دسمبر سے برسبن میں ہو گا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…